پاکستان

انصاف فراہم نہیں کیا گیا تو عوام احتجاج کیلئے اٹھ کھڑے ہوں گے،حسن صلاح الدین

HASAN SALHUDINہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے صدر مولانا حسن صلاح الدین نے کہا ہے کہ اس وقت عوام مہنگائی اور کرپشن کی چکی میں پس رہے ہیں لیکن ہمارے حکمراں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ فیڈرل بی ایریا میں علماء و معززین کی مشترکہ نشست سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ایسی حکومت جس میں عوام کی جان و مال محفوظ نہ ہو اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا انتہائی ضروری ہے۔انصاف فراہم نہیں کیا گیا تو عوام احتجاج کیلئے اٹھ کھڑے ہوںگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button