حضرت علیؑ کی تمام زندگی اطاعت خداوندی میں گزری، علامہ نقی نقوی

15 مئی, 2014 09:36

NAQIحضرت علیؑ کی تمام زندگی اطاعت خداوندی میں گزری،آپ ہر جنگ میں بہادری سے لڑے اور فتحیاب ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ سید محمد نقی نقوی نے ولادت حضرت علیؑ کے موقع پر جشن علیؑ سے انچولی سوسائٹی میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا دین اسلام کی سربلندی کیلئے خانوادہ اہلبیتؑ نے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ آج مسلمان فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے تمام مسلمانوں متحد ہو کر سیرت اہلبیتؑ پر عمل کریں۔ جشن میں معروف شعرائے کرام نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

4:32 صبح جون 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔