پاکستان

کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مظہر عباس شہید

mazharabbasشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ایف سی ایریا سمن آباد پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ دوکاندار مظہر عباس شہید ۔اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے مظہر عباس کو گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ نماز پڑھ کے واپس اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے گولیاں مار کے شہید کردیا شہید مظہر عباس کی جسد خاکی آدھے گھنٹے تک دوکان میں بے یارومدگار پڑی رہی آدھے گھنٹے بعد ان کی جسد خاکی کو دوکان سے نکال کر ایمبولینس میں عباسی شہید ہپستال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروئی کے بعد مسجد وامامبارگاہ خیرلعمل منتقل کردیا گیا ہے شہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button