مانسہرہ میں طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والےدیوبندی مدرسے کے منتظمین

14 مئی, 2014 08:33

ijtamaiمانسہرہ: انسانوں کی کھال میں چھپے بھیڑیوں نے بارہویں جماعت کی طالبہ کو چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے طالبہ کی درخواست پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم نصیر، فیضان عرف فیضی، حسین اوران کی ساتھی لڑکی انعم سلیم کو گرفتار کرکے مقامی عدالت میں پیش کردیا جب کہ متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث تمام ملزمان عادی مجرم ہیں اور اپنے جرم کا اعتراف کرچکے ہیں جبکہ ملزمان لڑکیوں کی ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل بھی کرتے تھے۔

6:55 صبح جون 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔