پاکستان

کراچی:سیاسی جماعت کے دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ نوجوان شدید زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے 11bمیں سیاسی جماعت کے تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے کراچی کی لسانی کی جماعت کارکن دو شیعہ نوجوان گوہر اور خورشیدشیدید زخمی اطلاعات کے مطابق سیاسی تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے زخمی کیا جب وہ امام بارگاہ مستفین کے باہر کھڑے تھے کے گھات لگائے سیاسی جماعت کے تکفیری دہشتگردوں نے گولیاں ماردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگئے ۔دونوں شیعہ نوجوانوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق دونوں نوجوانوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے مومنین سے دزخمی جوانوں کی صحت یابی کے لیے دعاکی اپیل ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button