پاکستان

وزیراعظم نوازشریف کی امام علی رضا کے روضے پر حاضری

nawaz56مشہد…وزیراعظم نوازشریف نے ایران کے شہر مشہد میں امام علی رضا کے روضے پر حاضری دی۔وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کی سلامتی اور خوش حالی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے امام علی رضا کے روضے میں نوافل ادا کیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایران کے دورے پر گئے ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button