پاکستان

کراچی :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے نیوی ایلکار غلام اکبر عباس شہید

ghulamakberشہر قائد کے حساس اور مصروف علاقے کارساز میں گھات لگائےارمیکی سعودی نواز  دہشت گردوں نے گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس سے پاکستان نیوی کے اہلکار غلام اکبر علی شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کارساز سے گزرنے والی گاڑی پر گھات لگائے دہشت گردوں نے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی، جس سے گاڑی میں سوار نیوی اہلکار غلام اکبر علی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہوں نے دم توڑ دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button