پاکستان

کورنگی نو محرم کے مقامی جلوس کے بانی اشتیاق حسین شہید

istiyaqشیعت نیوزکراچی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کیدہشتگردوں کی فائرنگ سے 9محرم کے کے جلوس کے بانی اشتیاق حسین ولد صفدر حسین اپنے اہلسنت ڈروئیوار سمیت شہید ۔اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے گاڑی میں سوار تھے گھات لگائے دہشتگردوں نے گاڑی پر اندھادہند فائرنگ کردی جس سے عزادر سید الشداء اشتیاق حسین اور ان کے اہلسنت ڈرائیور موقع پرہی شہید ہوگئے دونوں کی جسد خاکی کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے غسل و کٖن کے لیے مسجد و امام بارگاہ صغراء منتقل کیا جاچکا ہے ۔شہید کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button