پاکستان
ہنگو:ناصبی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فرحت علی شدیدزخمی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ہنگو پھٹ بازار مین امریکی سعودی نوا کالعدم سپاصحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان فرحت علی شدید زخمی ۔اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے شیعہ جوان کو اس وقت گولیاں مار کے زخمی کیا جب وہ پھٹ بازار میں موجود اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکلسوار دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس ے شیعہ جوان فرحت علی شدیدذخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپاتل منتقل کیاگیا ہے جہاں وہ زیر اعلاج ہیں مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے