پاکستان

شیعہ ناموں کی وجہ سے شہید کے جانے والے سنیوں کی داستان کون لکھے گا؟

jafriگزشتہ چند دہائیوں میں کالعدم سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) کے تکفیری دیوبندی دہشت گردوں نے شیعہ اور سنی بریلوی نسل کشی کے علاوہ درجنوں ایسے سنی بھائیوں کو بھی شہید کیا ہے جن کے نام سے شیعہ ہونے کا تاثر ملتا تھا یعنی علی ، حیدر، عباس، حسن، حسین، رضوی، جعفری وغیرہ – اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ تکفیری خوارج دہشت گرد اہلبیت النبی صلی الله علیہ والہ وسلم کے ناموں سے شدید بغض رکھتے ہیں
اہلبیت کے ناموں کی وجہ سے شیعہ مسلمانوں کے شائبہ میں جن سنی مسلمانوں کو شہید کیا گیا ان میں سے چند کے نام درج ذیل ہیں
سید عمران علی جعفری – کے ای ایس سی – کراچی
غلام حیدر وائیں – پنجاب
ایم پی اے منظر امام – کراچی
ڈاکٹر سید رضا حیدر – کراچی
پروفیسر سیف الدین جعفری – کراچی
پروفسر اظفر رضوی – کراچی
پیر سلیم رضا – کراچی
زہرہ شاہد حسین – کراچی
پروفیسر ناظمہ طالب – کوئٹہ
سعودی ریالوں اور پاکستان دشمن ایجنسیوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت کے دہشت گرد نہ صرف شیعہ اور سنی بریلوی کے دشمن ہیں بلکہ رسول الله صلی الله علیہ والہ وسلم کے خاندان سے ان کی نفرت پرانی ہے
اگر ناموں کی بنیاد پر سنی کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے تو اس سے پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی شدت کا اندازہ ہوتا ہے – ایک وقت آئے گا جب دار العلوم دیوبند کے فتوے کے مطابق یزید پلید کو رحمت الله علیہ کہا جائے گا، یزید اور معاویہ عام نام ہونگے جبکہ حسین اور حیدر نام رکھنے والے فقط قبرستانوں میں ہی ملیں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button