پاکستان

سپریم کورٹ نے این اے 89 سے ملعون احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

malik ishaqسپریم کورٹ نے این اے 89 جھنگ سے کالعدم اہل سنت والجماعت کے سربراہ ملعون محمد احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے شیخ اکرم نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کو معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button