پاکستان

خیرپور:تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ عالم دین مولانا محمد یونس چانڈیوشہید

shaheed youns chandioخیرپور شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کنگری میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ عالم دین مولانا محمد یونس چانڈیوں زخموں کی تاب نہ لاے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔نمائندے کی طالاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ نماز فجر پڑھا کر اپنے گھر واپس جارہے تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا مولانا محمد یونس چانڈیوں مقامی ہپستال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق جسم میں لگی گولیاں نکال دی گئی ہیں تا ہم مولانا کی حالت انتہای خطرے میں بتائی تھی جہاں آج وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے واضح رہے کے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے شرپسندوں کی جانب سے یہ پہلا حملہ نہیں، اس سے قبل بھی شیعہ املاک اور شخصیات کو نشانہ بنایا جاچکا ہے او سندھ ر حکومت کو اس سلسلے میں مکمل معلومات ہیں لیکن کوئی عملی اقدام نہیں کیا جاتا.جبکے سندھ حکومت ملت جعفریہ کو خیرپور میں تحفظ فراہمم کرنے کے بجائے دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے اور ان کی سرپرستی کی جاتی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button