پاکستان

کراچی:اورنگی ٹاون میں دو مختلف واقعات میں 2شیعہ شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ضلع غربی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2شیعہ عظیم حسین اور فیروزحسین شہید ،اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگگردوں نے سید عظیم حسین کو اورنگی ٹاون کے علاقے ساڑھے گیارہ میں گولیاں مار کے شہید کیا جب کے 45سالہ سید فیروز حسین وک سفید چوک پر گولیاں مور کے شہید کیا ۔دونوں شہیدوں کی جسد خاکی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروئی کے بعد غسل وکفن کے لیے امامبارگاہ شاہ کربلا رضویہ منتقل کی جائے گئی ۔واضح رہے کے کراچی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی آمچگاہ بن گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button