پاکستان

کراچی:انچولی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہاب حیدر نقوی شہید

shaheed shab haiderشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے انچولی کوالیٹی بیکری کے سامنے مدینہ پان شاپ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے موٹر سائیکل دہشتگردوں کی فائرنگ سے دوکان کا مالک سید شہاب حیدر نقوی شہید ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید انچولی بلاگ 17کے رہائشی تھے ۔شہید کی جسد خاکی کو انچولی امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button