پاکستان

پی پی پی کےچیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کا سانحہ مستونگ کے زخمی ابتہاج حیدرکی عیادت۔

ali jjشیعت نیوز :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر پرسن بلاول بھٹو زرداری کی سانحہ مستونگ کے زخمی ابتہاج حیدر کی عیادت اورابتہاج حیدر کے والد سے ملاقات ۔ملاقات کے دوران بلا ول بھٹو نے ابتہاج حیدر کی بہن اور ماں کی شہادت پر نہایت افسوس کا اظہار کیا اور دہشت گردی کی اس جنگ میں عوام ، مظلومین اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بہ شانہ لڑنے کا عظم کیا ۔

یاد رہے کی سانحہ مستونگ میں تیس مومنین شہید اور درجنوں زخمی ہوئے تھے اور اس افسوسناک سانحہ کی ذمہ داری کالعدم لشکرجھنگوی نے قبول کی تھی۔
مگر افسوس اس بات کا ہے کے دہشت گردپاکستان کی مظلم عوام کو مار رہے ہیں اور ہمارے حکمران ان دہشت گردوں سے مذاکرات کی اپیل کرتے نظر آرہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button