پاکستان

چکوال: گزشتہ روز مجلس عزا پر وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ، 15 مومنین زخمی

mafiyaچکوال: پنوال کے علاقے میں گزشتہ روز مجلس عزا پر وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس سے 15 عزاداران امام حسین علیہ السلام زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔ زخمی ہونے والوں میں تنظیم المومنین کے صدر احمد علی شاہ اور شیعہ علماء کونسل کے مظہر کاظمی بھی شامل ہیں۔ واقعہ کے فورا بعد تحصیل چوک اور ڈی ایس پی آفس کے باہر دھرنا دیا گیا اور مومنین نے قافلوں کی صورت میں شرکت کی۔ جبکہ مومنین کی طرف سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر کے یزیدیوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button