دہشت گردوں کا ڈھوک سیداں قصر شبیر امام بارگاہ پر حملہ، سیکورٹی پر مامور2 پولیس اہلکاروں کی شہادت

30 دسمبر, 2013 12:41

bulidشیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ریس کورس میں چار دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امام بارگاہ کی سیکیورٹی پر تعینات 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جب کہ زخمی اہلکاروں کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق 2 پولیس اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاع موصول ہوئی

8:47 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔