وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ کی سرپرستی سے باز آ جائیں

12 دسمبر, 2013 12:28

chodri-niasrمسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کالعدم دہشت گرد جماعت سپاہ صحابہ سے یارانہ، کتنا پرانا؟ اسلام آباد میں چودھری نثار، نواز شریف کے اشارے پر سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی سپرستی کر رہے ہیں لاہور میں رانا ثنا الله، شہباز شریف کے اشارے پر سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کی سپرستی کر رہے ہیں پاکستان کے دشمن، سعودی وہابیوں کے ایجنٹ تکفیری دیوبندی دہشت گرد، مسلم لیگ نواز کے یار ہیں ان لوگوں کے ہاتھوں پر معصوم سنی بریلوی، شیعہ، احمدی، مسیحی اور دیگر پاکستانیوں کا خون ہے

12:53 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔