پاکستان

کراچی بم بلاسٹ اہل سنت والجماعت المعروف لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں نے کیا ہے۔ اے کے چشتی کا انکشاف

tweet5کراچی:اے کے چشتی معروف صحافی ہیں-انہوں نے کراچی کے علافے فیڈرل بی ایریا نارتھ ناظم آباد میں انچولی میں ہونے والے دو بم دھماکوں کے تناظر میں اہم انکشافات کئے ہیں- کہ میرے پاس (اے کے چشتی کے پاس)اہل سنت والجماعت (سابقہ نام سپاہ صحابہ) کے کارکنوں کی ای-میلز ہیں جس میں انہوں نے پنڈی کے واقعے کا جواب دینے کی دھمکی دی- اب ان کے پاس جواب کی کیا شکل بچی ہے؟فرقہ وارانہ خانہ جںگی کراچی میں فرقہ وارانہ جںگ بنوریہ ٹاؤن سے منظم ہورہی ہے اور جامعہ بنوریہ و اہل سنت والجماعت اس کے پیچھے ہیں- ناگن چورنگی پر جو دیوبندی مدرسہ ہے اسے جامعہ بنوریہ اور اہل سنت والجماعت کی حمائت و سرپرستی حاصل ہے- میں اہل سنت والجماعت کے کور گروپ کو جانتا ہوں کہ وہ کیسے اس تنظیم کو منظم کرتا ہے- کراچی انچولی بم دھماکے کون کرسکتا ہے سوائے اہل سنت والجماعت (سابقہ نام سپاہ صحابہ) کے؟ اورنگ زیب فاروقی کو اب تک گرفتار کیوں نہیں کیا کیا؟ کیا منور حسن (دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ میں) مارے جانے والے شیعہ کو شہید کہیں گے؟ ان کا لشکر جھنگوی کے بارے میں کیا موقف ہے؟ عتیق الرحمان نے وحید برادران کے ساتھ ملکر جنداللہ بنائی جس نے کورکمانڈر کراچی احسن حیات،امریکی قونصلیٹ ،شیعہ،عیسائیوں پر حملے کئے عتیق الرحمان دیوبندی آج کل کراچی جیل سے بیٹھ کر جنداللہ کو آپریٹ کررہا ہے- فرقہ پرست دھشت گرد اتنے طاقتور ہیں کہ جب انٹیلی جنس بیورو کے دو افسران نے نشتر پارک بم دھماکے کیس کو حل کرلیا اور ملزم پکڑے گئے تو اگلے دن وہ افسر مارے گئے- علامہ ترابی شیعہ عالم دین اور نشتر پارک میں سنی بریلوی علما پر خودکش بم دھماکوں کو عتیق الرحمان دیوبندی نے منظم کیا تھا جس کو جیل سے اپنا نیٹ ورک چلانے کی اجازت ملی ہوئی ہے۔

tweet5

tweet6

متعلقہ مضامین

Back to top button