پاکستان

خیر پور میں گزشتہ رات یزیدیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے علی گوہر شہید

shaheed ghor aliخیرپور میرس: تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات محرم الحرام کے جلوس عزا پر انتظامیہ کی موجودگی میں یزیدیوں کی طرف سے فائرنگ ہوئی جس میں 5 مومنین زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں علی گوہر کے سر میں گولی لگنے سے حالت نازک ہو گئی اور ان کو چنداکا ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق علی گوہر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔جب کہ انتظامیہ کی طرف سے مسلسل خاموشی نظر آرہی ہے۔ انتظامیہ کی خاموشی سے ان کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button