لاہور: 7 محرم کے جلوس پر سپاہ صحابہ کے شر پسندوں کی فائرنگ، پتھراؤ1شہید 4عزادار زخمی

13 نومبر, 2013 09:05

mafiyaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق سانڈا دھپ سڑی علاقے میں 7 محرم الحرام کے جلوس پر سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں نے فائرنگ اور پتھراؤ کر کے 4 عزاداران امام حسین علیہ السلام کو زخمی کر دیا ۔ جبکہ 1 مومن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ہے۔ جلوس اپنی منزل مقصود پر اختام پزیر ہوگیا

5:27 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔