پاکستان

گمبٹ:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے عزادار علی گوہر زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ سندھ ضلع خیرپور کے علاقے گمبٹ میں ریلوے اسٹیشن روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے عزادار علی گوہر زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابقدہشتگردوں گرہوں کے غنڈوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ریلوے اسٹیشن روڈسے گزار رہے تھے کے پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے علی گوہر کو سول ہسپتال خیرپور منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں
واضح رہے کے صوبہ سندھ میں کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردمجالس عزا جلوس عزا پر فائرنگ کرتے ہیں کبھی عزادروں کا قتل عام کرتے ہیں جب کے قانون نافز کرنے والے ادارے ان دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے ان کی سرپرستی کرہیں ۔جب کے سندھ حکومت بھی خاموش تماشائی بنی نظر آرہی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button