پاکستان

شداد پور: اللہ یار ٹاؤن راجپوت کالونی میں رات کے وقت ماتمی جلوس پر پتھراؤ، 5 مومنین زخمی

sipha shaba teroristسندھ: شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شہداد پور کے علاقے اللہ یار ٹاؤن راجپوت کالونی میں ماتمی جلوس گزرنے پر یزیدیوں نے پتھراؤ کرنا شروع کر دیا جس کی وجہ سے 5 مومنین زخمی ہو گئے۔ یاد رہے کہ کربلا میں خاندان علیؑ و زہرا(س) کوشہید کرنے کے بعد جب مستورات کو کربلا سے شام جاتے ہوئے بچے ہوئے چند افراد کے قافلے پر کوفہ و شام کے بازاروں میں یزیدیوں نے پتھراؤ کیا تھا۔ آج چودہ سو سال بعد بھی نام حسینؑ سے خوفزدہ ہونے والے یزیدی صفت انسان ہردور میں حسینیت کے مدمقابل آئی ہے لیکن یزیدیت کو ہر دور میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔ ہر دور میں حسینیؑ اور یزیدی نبرد آزما رہے ہیں۔ جس کی مومنین نے کبھی پرواہ نہ کی اور سیرت امام سجادؑ پر عمل کرتے ہوئے کاروان حق کو لے کرعازم سفر ہوئے۔ مومنین آئمہ کے راستے پر چل پڑے لیکن یزیدی صفت سپاہ صحابہ و لشکرجھنگوی کے پٹھووں نے بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عزادران امام حسینؑ پر حملہ دیا تھا۔جس کے بعد مومنین علاقے کا گھیراؤ کر لیا اور انتظامیہ سے کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button