پاکستان

کراچی :ناظم آباد تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی دوکان پر فائرنگ آصف رضوی 3 ساتھیوں سمیت شہید

shaheed Asif rizviشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شہر قائد کے علاقے ناظم آباد میاں والی کالونی میں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی دوکان پر فائرنگ دوکان کا مالک سید آصف رضوی اپنے 3ساتھیوں سمیت شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق سید آصف رضوی اور ان کے ساتھیوں کو تکفیری دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے اس وقت اپنی دتندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان پر اپنے ساتھیوں کے ساتھ موجود تھے کے موٹر سائیکل سوار تکفیری دیوندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے دوکان میں گھوس کر فائرنگ کردی جس سے آصف رضوی اور انکے ساتھی شدید زخمی ہوگئے ،جنہیں کراچی کے مختلف مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ ذخموں کی تاب نپہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔واضح رہے کے سید آصف رضوی کے3ساتھیوں کا تعلق اہلسنت سے تھا جو اپنے شیعہ دوست کی دوکان پر آئے ہوئے تھے اور اپنے شیعہ دوست کے ساتھ جام شہادت نوش کرگئے

متعلقہ مضامین

Back to top button