دڑو میں تکفیریوں کا مجلس عزا و عزاداری پر حملے کی ایف آئی آر درج

ٹھٹھہ: دڑو میں تکفیریوں کا مجلس عزا و عزاداری پے حملے کے کیخلاف تمام زبردست احتجاجی دہرنوں اور اجتماعی اتحاد کے ساتھھ مومنین کی کاوشوں سے شرپسندوں کے خلاف انتظامیہ نے بل آخر ایف آئی آر کاٹنے کے لئے مزاکرات آخری مراحل تک پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق گیارہ شرپسندو کے خلاف گناہ نمبر 40, 506/2, 296, 147, 148, 149, 337A1, 337H2, 504ppc کے تحت درج کی گئی اور ضلعا بھر کے دہرنے پر امن طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
جب کے اس حملے میں اور ایف آئی آر میں ان ملوث لوگوں کے نام شامل ہیں بلو کھڈو، کارو کھڈو،بابو کھڈو،رفیق سورجو، مقبول کھڈو، بابو پخالی، پلو کھڈو،نواز کھڈو،عزیز کھڈو،اعجاز
کھڈو،گل حسن کھڈو
تمام مومنین نے ایف آئی آر کا اعلان سنتے ہیں زور آور نعروں سے لبیک یاحسین حاضر ہیں یاعباس کے نعرے لگائے اور اپنے اپنے علاقوں کے طرف چل پڑے۔








