پاکستان

ٹھٹھہ:مجلس عزا پر یزیدیوں کا حملہ، 6 مومنین زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز رپورٹ کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے دارو میں شیعہ مسجد میں مجلس عزا پر یزیدیوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 6 مومنین زخمی ہو گئے ہیں۔ جب وہابی دہشت گردوں نے مجلس عزا پر حملہ کیا تو پولیس وہاں سے غائب ہو گئی۔ سپاہ یزید اسلحہ سے لیس ہیں جب کہ مومنین مجلس عزا سننے کے لئے مسجد میں آئے تھے وہ وہیں محسور ہو کر رہ گئےہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں محرم الحرام میں شیعہ امام بارگاہ اور شیعہ پبلک ایریاز کو ٹارگٹ کرنے کی کوشسیں کی جائیں گی۔ جس کی وجہ سے مومنین کو ابھی سے پریشر میں لایا جا رہا ہے۔ مجالس کے انعقاد میں سختیاں کی جارہی ہیں۔ حالات کو خراب کیا جارہا ہے۔ تاکہ مومنین میں خوف و ہراس پیدا کر سکیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button