پاکستان

کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماہر فلقیات حسن حیدر شدیدزخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے سپارکو آفس کے پاس امریکی سعودی نوا زدیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماہر فلقیات حسن حیدر شدید زخمی ہوگئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے شیعہ حسن حیدر کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ آفس سے اپنے گھر جانے کے لیے نکلے تھے کے راستے میں گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں ان گاڑی پر سپارکوں کے آفس کے سامنے اندھادھند فائرنگ کردی جس سے حسن حیدر شدید زخمی ہوگئے ۔شیعہ حسن حیدر کو ذخمی حالت میں نجی ہسپتال آخا خان ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے ڈاکٹر ز کے مطابق حسن حیدر کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے مومنین سے مومین بھائی حسن حیدر کی صحت یابی کے لی دعائے صحت کی درخواست ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button