پاکستان

شیعہ رہنما علامہ غلام رضا نقوی کیس کے قانونی مشیرڈاکٹر رضا جعفری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

shia-ttargetشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لاہور کے علاقے شالیمار میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی ے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہڈاکٹر رضا جعفری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہیدنمائندے کے اطلاعات کے مطابق تکفیر ی دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر جارہے تھے کے شالیمار روڈ پر گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے ان کے سر مین گولیاں مار کے شہید کردیا ڈاکٹررضا جعفری کا جسد خاکی کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے واضح رہے کے ڈاکٹر رضا جعفری شیعہ رہنما علامہ غلام رضا نقوی کے کیس کے قانونی مشیر تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button