پاکستان

کراچی:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ علی رضا شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے کراچی کے علاقے اتحاد ٹاون میں پیر کی رات اپمریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ علی رضا ولد یوسف آغاخان ہسپتال میں دوران علاج جام شہادت نوش کر گئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیر وہابی دہشتگردوں نے پیر کی رات اتحاد ٹاون میں علی رضا کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا تھا جنہیں زخمی حالت میں آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج آج جام شہادت نوش کرگئے شہید کی جسد خاکی کو آغا خان ہسپتال سے امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button