کراچی:کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے پی ٹی وی چینل کے پروڈیوسر انور حسین کو زبح کر کے شہید کردیا

04 اکتوبر, 2013 10:47

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے احسن آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے پی ٹی وی چینل کے پروڈیوسر کو 2 اکتوبر کی رات گھر جاتے ہوئے زبح کر کے شہید کردیا ۔شہید کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں ادا کی گئی جبکہ شہید انور حسین کو وادی ھسین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شہید انور حسین کو امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے گھر جاتے ہوئے احسن آباد کے مقام پر اپنی درنگی کانشانہ بناتے ہوئے زبح کر شہید کیا تھا

8:27 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top