پاکستان

ڈی جی خان: سپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سید آغا حسین شاہ شہید جبکہ ایک مومن شدید زخمی

shadatسپاہ صحابہ کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سید آغا حسین شاہ شہید جبکہ ایک مومن شدید زخمی
موصولہ اطلاعات کے مطابق تونسہ شریف کے تحصیل وہوا کے علاقے میں سپاہ صحابہ کے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شاپ پر موجود سید آغا حسین شاہ موقع پر شہید اور شفیق حسین شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ زخمی کو ملتان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button