پاکستان

لاہور :تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ وکیل ارشد علی شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لاہور مصری شاہ میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ وکیل ارشد علی شہید ہوگئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شیعہ وکیل ارشد علی کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے دفتر سے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے یزیدی وہابی دہشتگرد ٹولہ سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید ذخمی ہوگئے ۔ارشد علی کو ذخمی حالت میں میو ہستال منتقل کیا جارہا تھا کے راستے میں جام شہادت نوش کر گئے اطلاعات کے مطابق بکھر کے بعد نجدی تکفیری دہشتگردوں نے لاہور میں ٹارگٹ گلنگ کا سلسلہ شروع کردیاہے گزشتہ دن لاہور شہر میں شیعہ تاجر مبشر کو شہید کیا
واضح رہے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک طرف پنجاب حکومت بے گناہ شیعہ افراد کو گرفتار کرہی ہے تو دوسری جانب ی

متعلقہ مضامین

Back to top button