پاکستان

کراچی:ناظم آباد تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ تاجراختر حسین شہید

akhter hussainکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناظم آباد 1 نمبر پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکرجھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ تاجر سید اختر حسین زضوی شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شیعہ تاجر سید اختر حسین رضوی ناظم آباد میں موجود اپنی دوکان یونائیٹڈ بک ڈپو کے قریب کام سے نکلے تھے کے گھات لگائے تکفیر ی دہشتگردوں نے ان کے سر اور جسم کے مختلف جگہ گولیاں ماری جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔سید اختر حسین رضوی کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد اہلے خانہ کے حولے کی جائے گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button