پاکستان

کراچی:طالبان دہشتگردوں کا عزاداروں پر تشدد اور عزاداری روکنے کی کوشش

mafiyaکراچی شیعت نیوز :بدھ کی رات اقراء سٹی فیز2 پر کالعدم سپاہ یزید اور طالبان کے دہشتگردوں کا عزاداروں پر بری طرح تشددشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق سپاہ یزید اور کالعدم طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ عزادار کے گھر میں زبر دستی گھس کے حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں کی جانے والی مجلس میں عزاداروں پر بری طرح تشدد کیا گھر سے دھکے دے کر باہر نکال دیا اور ان پر زور دیاکہ وہ اقراء فیس 2اور اردگرد کے علاقے چھوڑ کر چلے جائیں۔اس کے خلاف واقع کے .خلاف اہل خانہ اور عباس ٹاون کے مقامی عزاداورں نے شدید احتجاج کیا ۔طالبان کے شاہ جہاں والے گروپ اور سپاہ صحابہ نے شیعہ احتجاجیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔مگر پولیس اور رینجرز ہمیشہ کی طرح خاموش تماشائی بنی رہی واضح رہے اس حملے سمیت پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں سپاہ یزید اور کالعدم طالبان ملوث ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button