پاکستان

بکھر؛ تکفیری وہانی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان محمد علی شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دریا خان کے علاقے دیرہ روڈ پر امریکی سعودی فنڈز پر چلنے والی کالعدم تحریک طالبان ،سپاہ صحابہ (یزید) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان محمد علی شہید ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر سے آفس جارہے تھے کے گھات لگائے تکفیری وہابی موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کردی جس سے شیعہ نوجوان محمد علی موقع پر ہی شہید ہوگئے۔شہید کی میت کو امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ،شہید کی نماز جنازہ شام میں ادا کی جائے گئی ۔جبکے تدفین مقامی قبرستان مین کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button