پاکستان

پشاور؛مدرسہ عارف حسین دھماکے کا زخمی ندیم عباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

shadatپشاور شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق 21 جون بروز جمعہ کو جب مومنین جمعہ کی نماز کی اداگئی کے لیے جامع مسجد مدرسہ عارف حسین الحسینی میں جمعہ ہوئے تو کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے خود کش حملہ آور نے اپنے آب کو دھماکہ خیزمواد سے اڑالیا جس کے نتیجے میں 17 مومنین شہید اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے تھے ،زخمیوں کو سی ایم ایچ پشاور ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔زخمیوں میں سے ایک زخمی سید ندیم عباس ولد عمران علی آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔شہید کا تعلق چکوال سے تھا ۔شہید سید ندیم عباس 3 بہنوں کے اکیلوتے بھائی تھے ۔دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے وہ پشاور آئے ہوئے تھے اور مدرسہ عارف حسین الحینی میں زیر تعلیم تھے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شہید کی جسد خاکہ کو پشاور سے چکوال روانہ کردیا گیا ہے ۔جہاں ان کی تعدفین کا عمل مکمل کی جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button