پاکستان

کراچی:وہابی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید ساجدحسین نقوی زخمی

shia zakhmiکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شاہ فیصل ناتھا خان پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید ساجد حسین نقوی (عرف ظفر) زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ شاہ فیصل 4 نمبرمیں واقع اپنے گھر سے دفتر جانے کے لیے نکلے تو گھات لگاے تکفیری وہابی دہشتگردوں نے ناتھا خان پل پر ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے شیعہ مومن سید ساجد حسین نقوی (عرف ظفر) زخمی ہوگئے ۔جنہیں قریب ہی تعینات پولیس اہلکاروں نے جناح ہسپتال منتقل کیا ۔سید ساجد حسین نقوی (عرف ظفر) مسجد و امام بارگاہ حسینی مشن کے ٹرسٹی بھی ہیں ۔ماضی میں مقامی وہابی دہشتگرد شیعہ مومن ظفر کے گھر اور گاڑی کو نذر آتش کر چکے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button