پاکستان

کراچی:پہاڑ گنج پر شیعہ آبادی اور مسجد وامام بارگاہ پر تکفیریوں کی فائرنگ 1 شہید 3 زخمی

shaheed asgherکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پہاڑگنج شیعہ آبادی مسجد و امام بارگاہ پر امریکی سعودی غنڈوں طالبان کی فائرنگ سے10 سالہ شیعہ نوجوان اکبر حسین شہید ۔جبکے 3 مومنین شدید زخمی ۔زخمی ہونے والے افراد کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق پہاڑ گنج شیعہ آبادی میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے جبکے سعودی غنڈوں طالبان کی جانب سے وہابی مسجدوں سے مسلسل شیعہ آبادی پر حملے کرنے کا علان کیا جارہا ہے ،قانون نافذ کرنے والے ادارے پولیس اور رینجرز علاقے کی موجودہ کشیدہ صور تحال پر قابو پانے کے بجائے طالبان غنڈوں کی حمایت میں علاقے سے فرار ۔نمائندے کی طلاعات کے مطابق شہید ہونے والے نوجوان کی میت کو عباسی شہید ہسپتل منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد امام بارگاہ منتقل کی جائے گی،واضح رہے کے یہ واقع مسجد وامام بارگاہ کی پانی کی ٹنکی کو طالبان دہشتگردوں نے توڑ کر اس سے اپنے علاقے میں موجود جہادی دفتر منتقل کر رہے تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button