پاکستان

شکارپور۔شیعہ امیدوار پر خودکش حملہ

shia doshmaniشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے شکارپور ٹول پلازہ کے قریب NA202 کے شیعہ امیدوار ڈاکٹر ابراہیم جتوئی کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ ۔ڈاکٹر ابراہیم محفوظ رہے جبکہ ایک راہ گیر شدید زخمی ہوگیا۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آوار سے اس وقت اپنے آپ کو دھماکہ خیزمواد سے اڑایا جب ڈاکٹر ابراہیم کی گاڑی ٹول پلازہ کے پاس آہستا ہوئی ۔
واضح رہے کے گزشتہ دن انٹیلی جنس کی جانب سے یہ رپورٹ میڈیا میں جاری کی گئی تھی سند ھ بھر میں کالعدم تحریک طالبان ،سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد شیعہ امیدواروں کو نشانہ بنائیں گئیجس کے بعد بعص شیعہ امیدواروں کی قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سیکورٹی فراہم گئی ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق ایس ایس پی سکھر عرفان بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شیعہ امیدواروں کی نشاندگی کی جن میں سے چند کے نام انھوں نے میڈیا کے سامنے پیش کیے،جن میں سر فہرست مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے زمہ دار اور امیدواور عبداللہ منگی علامہ علی بخش سجادی اور سید خورشید احمد ہیں ۔جبکے ان افراد کو کارنرمیٹنگ اور جلسے جلوس نہ کرنے کی ہدایت کی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button