پاکستان

حکومتی غفلت جاری، مستونگ دھماکہ ورثا تاحال شہداہ کی لاشوں کے منتظر

mastung blastکوئٹہ: پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں دھماکے میں شہید ہونے والے زائرین کے جسد خاکی 8 دن سے راولپنڈی کے ایک مردہ خانے میں رکھے ہوئے ہیں جنہیں نہ تو اب تک ورثاء کے حوالے کیا گیا ہے اور نہ ہی ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیباٹری بھجوائے گئے ہیں

خیال رہے کہ 30 دسمبر کو مستونگ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 19 افراد کے جسد خاکی بلوچستان حکومت نے ہولی فیملی اسپتال بھجوادی تھیں۔

لواحقین اپنے پیاروں کی میتیں لینے کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں مگر 9 دن سے ڈی این اے ٹیست کے لیے نمونے ہی لیباٹری نہیں بھجوائے جاسکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button