پاکستان

فیصل آباد: زخموں کی تاب نالاتے ہوئے سید جعفر علی چل بسے

shiitenews shaheedنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ملت روڈ ہر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ(لشکر جھنگوی) کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے مورخہ 22 دسمبر کو زخمی ہونے والے دوبھائیوں میں سے ایک بھائی سید جعفر علی زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

واضع رہے کہ ان کے بھائی سید حیدر علی بھی 23 دسمبر کو زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے تھے۔ دہشتگردوں نے دونوں بھائیوں کو 22 دسمبر کی رات نشانہ بنایا تھا۔ جس کے نتیجے میں دوسگے بھائی زخمی ہوگئے تھے۔ جو زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button