پاکستان

بھکر میں شرپسند بے لگام، ایک مرتبہ پھر گستاخانہ وال چاکنگ بھکر میں شرپسند بے لگام، ایک مرتبہ پھر گستاخانہ وال چاکنگ

choking bakharجنوبی پنجاب کے ضلع بھکر میں شرپسندوں کی مزموم سرگرمیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں جبکہ انتظامیہ بالکل بے بس نظر آرہی ہے۔ جمعرات کے روز شرپسندوں نے بھکر شہر کے محلہ جعفریہ میں تعزیہ گاہ کے قریب گستاخانہ وال چاکنگ کی۔ جس پر ملت تشیع نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مین سڑک کو بلاک کردیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ افسوسناک واقعہ میں ملوث شرپسندوں کے خلاف فوری طور پر مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کیا جائے اور اس قسم کے اقدامات روکنے کیلئے فوری طور پر ایکشن لیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا جائے۔ بعدازاں پولیس نے 7 شرپسندوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔a

متعلقہ مضامین

Back to top button