پاکستان

کراچی؛سعودیہ نواز تکفیری دہشتگردوں کا امام بارگاہ شاہ کاظمین نیو کراچی پر فائرنگ

sipha shaba mafiaشیعت نیوز نمائندئے کے مطابق کراچی کے علاقے نیوکراچی سیکٹر 11Gگودھرا میں امریکی سعودی نوا ز تکفیری دہشتگردوں کی امام بارگاہ شاہ کاظمین پر فائرنگ امام بارگاہ کے محافظ کی جوابی کاروائی پر تکفیری دہشتگرد زخمی ۔نمائندء کی اطلاعات کے مطابق ذخمی ہونے والے امریکی سعودی دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتارپولیس نے زخمی ہونے والے تکفیری دہشتگردکو نامعلوم مقام منتقل کردیا ہر جہاں اس دہشتگرد سے مزید تفتیش کی جائے گئی ۔نمائندئے کے مطابق یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنما معلون اورنگزیب فاروقی پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کی خبر شہر کراچی میں آگ کی طرح پہلی اور شہر میں کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے شہر کراچی میں اسلے کے ساتھ گشت کیا اور مختلف مقامات پر قانون نافذ کرنے والے ادرون کے سامنے دوکانوں پیٹرول پمب اور گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جبک قانون فافذ کرنے والے ادارے پولیس رینجرز اسلحہ بردار کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کے گرفتار کرنے کے بجائے ان کی سرپرستی کرتی رہی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردشہریوں کی گاڑیوں کو نذر آتش اور دوکان لوٹتے رہے

متعلقہ مضامین

Back to top button