پاکستان

کراچی: امریکاوسعودیہ نوازدہشتگردوں کے ہاتھوں ایک مومن ریاض حسین زخمی

shiitenews  shia zakhmiنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے تجارتی علاقے لیاری میں چاکیواڑہ میں امریکی سعودیہ نواز کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ریاض حسین نامی شیعہ مومن زخمی ہوگئے ہیں۔شدیدزخمی حالت میں ریاض حسین کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی امداد کی فراہمی کے فوراًبعد انہیں آغا خان ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

سعودی ایماء اور پاکستان کے ریاستی اداروں میں موجود ضیاء کی باقیات کی سرپرستی میں پلنے والے دہشتگردوں کے ہاتھوں کئی سالوں سے شیعہ نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے ریاستی ادارے بلخصوص شیعہ ووٹ پربر سرِ اقتدار آنے والی حکومتیں بھی شیعہ مسلمانوں تحفظ دینے میں ناکام رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button