رحیم یار خان اور نوشہرہ فیروز میں مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ، متعددمومنین زخمی۔

27 نومبر, 2012 20:44

shia walpaperنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق رحیم یار خان کے نواحی علاقے میانوالی میں کالعدم سپاہ صحابہ کے سرگرم دہشتگرد ملک اسحاق کی سرپرستی میں مُسلح دہشتگردوں نے حملہ کر کے 4 مومنین کو زخمی کردیا ہے۔ نمائندے سے کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی ملک اسحاق خود سرپرستی کررہا ہے۔ جس کے سامنے انتظامیہ بے بس نظر آتی ہے۔

دوسری طرف سندھ کے شہر نوشہرہ فیروز میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے جلوس عزا پر فائرنگ کرکے 3 مومنین زخمی کردیا۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے علاقے شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔

11:36 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔