پاکستان

لاہور میں واقع امامیہ کالونی میں مجلس عزا کے قریب بم برآمد

لاہور میں واقع امامیہ کالونی میں مجلس عزا کے قریب بم برآمدbomb defuse 

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لاہور میں واقع امامیہ کالونی میں منعقدہ مجلس کے دوران اسکائوٹس نے چیکنگ کے دوران ایک ریموٹ کنٹرول بم برآمد کیا جس کو بم ڈسپوذبل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔

واضح رہے کہ حکومت نے تما م شہروں میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کیا ہوا ہے اور دوسری جانب کالعدم سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی نے اس سال عزاداری امام حسین علیہ السلام کو نقصان پہنچانے کے دعوے بھی کیے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button