پاکستان

کراچی کے علاقے عباس ٹائون میں مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے نزدیک بم دھماکہ

bombشیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے عباس ٹائون میں مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے نزدیک بم دھماکہ

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے عباس ٹائون میں واقع امام بارگاہ میں منعقدہ مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے نزدیک اقرا سٹی اپارٹمنٹ کی ایک دکان کے باہر کھڑی ایک موٹر سائیکل میں ریموٹ کنٹرول کےذریعے کیا گیا۔

بم دھماکہ شدید تھا اور اس میں 15 سے زائد مومنین زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button