پاکستان

شہید ذولفقار نقوی کی نماز جنازہشہدائے کربلا انچولی میں ادا کردی گئی

shaheed zulfiqar naqviشیعت نیوز کے نمائدے کے مطابق گزشتہ دنوں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں نے شیعہ ایڈیشنل جج ذولفقار نقوی کو کوئٹہ کے شہر کے علاقے جی،او،آر میں اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔شہید جج گاڑی نمبر QAP-9015 میں سوار تھے شہید کی میت کو پی آئی اے کی فلائٹ نمبر 312 سے کراچی ائرپورٹ لایا گیا ،اور جلوس جنازہ کو لبیک یاحسین علیہ السلام کی صداوں مین امام بارگا ہ شہدائے کربلا انچولی لایا گیا،شہید کی نماز جنازہ ہزاروں عزادروں اور اہل خانہ کی موجودگی میں ادا کی گی۔شہید کے جنازے کو جلوس کی شکل میں وادی حسین علیہ السلام قبرستان لے جایا گیا،جہاں لبیک یاحسین علیہ السلام کی صداوں میں سپرخاک کیا گیا ۔جبکہ مجلس وحدت مسلمین شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ الائنیس کے رہنماوں نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاں کے آزاد عدلی کا نعدرہ لگانے والی عدلیہ نے شیعہ نسل کشی کا نوٹس نہ لیا تو ۔اب ہر شہید کی نماز جنازہ سپریم کورٹ کے باہر ادا کی جائے گئی ۔ جسے ماضی میں شہید عسکری رضا کی نماز جنازہ گورنر ہاوس میں ادا کی گئی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button