پاکستان

شہید ڈاکٹر محمد علی لبیک یا حسین علیہ السلام کی صداوں میں سپرد خاک

shaheed dr muhameed ali شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ شب کراچی کے علاقے کھارادار امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہٰ لشکر جھنگوی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 62 سالہ ڈاکٹر محمد علی ولد قدرت علی  شہید ہوگے تھے ۔شہید انجمن شباب المومنین ع سے تعلق تھا ۔شہید کی نماز جناہ صبح دس بجے خراسان میں ادا کی کئی ۔ہزاروں مومنین لبیک یاحسین علیہ السلام اور سپاہ یزید مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔شہید کو کراچی کے مقامی قبرستان ودی حسین علیہ السلام میں لبیک یاحسین علیہ السلام کے فلک شگاف نعروں میں سپرد خاک کیا


متعلقہ مضامین

Back to top button