پاکستان
کبیر والا: ناصبی وہابی دہشتگردوں کا 19 جون کو جلسہ کا اعلان ، مومنین نے مسترد کردیا
کبیر والا : ملتان کے قریب کبیر والا میں ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ کے نامی گرامی قاتل تشیع یزیدی صفت درندہ ملک اسحاق کا حکومت پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی سرپرستی میں 19 جون کو جلسہ کرنے کا اعلان۔
جبکہ کبیر والا کے غیور اور باشعور مومنین نے ملک اسحاق کے داخلہ پر پابندی لگا دی اور داخلہ سے روکنے کا اعلان کردیا۔
لبیک یا حسین علیہ السلام
حکومت پنجاب امریکی ایماء اور سعودی ریال کی بدولت وطن عزیز پاکستان میں فرقہ وارانہ تصادم کرانا چاہتی ہے۔ جبکہ پاکستان کے غیور عوام چاہے ہو شیعہ ہوں یا سنی سب مل جل کر رہنے پر ترجیح دیتے ہیں اور یہ بات اچھی طرح جان چکے ہیں کہ وہ کون سے ملک دشمن عناصر ہیں جو بھائی بھائی کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں۔